تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھ بار نَو تیوہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ بار نَو تیوہار کے معانیدیکھیے
آٹھ بار نَو تیوہار کے اردو معانی
- عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا
- اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ہر وقت عیش و عشرت میں مشغول رہے یعنی آٹھ دنوں میں نو تیوہار مناتا ہے
- ہندؤں میں تیوہار بہت ہوتے ہیں، ہر مہینے دو چار ورَت یعنی روزے یا تیوہار پڑ جاتے ہیں، اس پر بھی یہ کہاوت کہی جاتی ہے
आठ बार नौ त्योहार के हिंदी अर्थ
- सुख-सुविधा और आराम का शौक़ या लगन ऐसा बढ़ा हुआ है कि युग और समय उसको अल्प व्यय नहीं करने देता
- उस व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो हर समय जीवन के सुख में व्यस्त रहे अर्थात आठ दिनों में नौ त्योहार मनाता है
- हिंदुओं में त्यौहार बहुत होते हैं, हर महीने दो-चार व्रत या त्यौहार पड़ जाते हैं, उस पर भी यह कहावत कही जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹھ بار نَو تیوہار)
آٹھ بار نَو تیوہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔