تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاطِفَت" کے متعقلہ نتائج

عاطِفَت

مہربانی، شفقت، نیز مہربانی کرنا، دوستی کرنا

سایَۂ عاطِفَت

(مجازاً) مہربانی، شفقت، لطف و کرم

کِنَار عاطِفَت

آغوش ، شفقت ، سہارا ، پناہ ، یا قبضہ میں ہونا ، زیرِ سایہ زیرِ حکومت ، زیرِ نگرانی.

سایَۂ عاطِفَت

ظِلِّ عاطِفَت

سایَۂ عاطِفَت میں لینا

سایَۂ عاطِفَت میں پَرْوَرِش پانا

کسی بزرگ کی زندگی میں پلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاطِفَت کے معانیدیکھیے

عاطِفَت

'aatifat'आतिफ़त

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قسم

اشتقاق: عَطَفَ

عاطِفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہربانی، شفقت، نیز مہربانی کرنا، دوستی کرنا

English meaning of 'aatifat

Noun, Feminine

  • kindness, favour, benevolence
  • affection, tenderness, mercy, pity, compassion

'आतिफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेहरबानी, करम अर्थात कृपा करना, दोस्ती करना

عاطِفَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاطِفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاطِفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words