تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاطِر" کے متعقلہ نتائج

عاطِر

خوشبو دینے والا، خوشبو پسند کرنے والا، معطر، خوشبودار

عِطْر

خوشبو، بوئے خوش، سگند

خاطِر عاطِر

پاکیزہ طبیعت

اِعْتِرا

خواہش کرنا، ڈھونڈنا، آجانا

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِعْتِراضی

اعتراض

اِعْتِراضِیَّہ

اِعْتِراضِیَہ

جو بطور اعتراض ہو؛ بطور اعتراض

اِعْتِراض

ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت

اِعْتِراک

جمع ہونا، اکٹھا ہونا، ایک دوسرے پر گرے پڑنا

اِعْتِرافِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِعْتِرافِ عِشْق

محبت یا عشق کا کھلا اظہار

اِعْتِراف کرنا

confess, admit, own, acknowledge, accept

اِعْتِرافِ شِکَسْت

شکست کا اعتراف کرنا، ہار ماننا، اپنی ہار قبول کرنا

اِعْتِرافِ عَہْدِ وَفا

acknowledgment of the pledge of constancy

اردو، انگلش اور ہندی میں عاطِر کے معانیدیکھیے

عاطِر

'aatir•'आतिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

عاطِر کے اردو معانی

صفت

  • خوشبو دینے والا، خوشبو پسند کرنے والا، معطر، خوشبودار
  • پاکیزہ، لطیف، باذوق
  • نیک نیّت
  • مہربان، خیراندیش
  • عالی ہمّت
  • فیّاض
  • معزز
  • بزرگ

شعر

Urdu meaning of 'aatir

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuu dene vaala, Khushbuu pasand karne vaala, muattar, Khushbuudaar
  • paakiiza, latiif, baazauq
  • nek niiXyat
  • mehrbaan, khairandesh
  • aalii himmat
  • fiiXyaaz
  • muazziz
  • buzurg

English meaning of 'aatir

Adjective

  • fragrant
  • noble, gracious, beneficent, generous

'आतिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुशबू देने वाला, ख़ुशबू पसंद करने वाला, सुगंधित, ख़ुशबूदार
  • पवित्र, उत्तम, अच्छी परख रखने वाला
  • शुभेच्छा
  • मेहरबान, शुभचिंतक
  • बहुत साहस वाला
  • बहुत देने वाला
  • प्रतिष्ठित
  • माननीय व्यक्ति

عاطِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone