تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش بَیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بَیانی کے معانیدیکھیے
آتِش بَیانی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- آتش بیاں کا اسم کیفیت
شعر
کوئی کس طرح دھوکا کھائے اس آتش بیانی کا
اداسی تیری اے شمع سحر کچھ اور کہتی ہے
سب سمندر متفق ہو مجھ کوں کہتے ہیں سراجؔ
شعلہ رو کے وصف میں آتش بیانی کیجئے
کہے دیتا ہے خود آغاز ہی انجام کیا ہوگا
تری آتش بیانی سے چراغ شام کیا ہوگا
English meaning of aatish-bayaanii
Adjective, Feminine
- being a fiery speaker
आतिश-बयानी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- तेज़ बोलना, उग्र भाषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش بَیانی)
آتِش بَیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔