تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ فِراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ فِراق کے معانیدیکھیے
آتِشِ فِراق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
-
وہ سوزندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے
مثال - شاہ زماں اپنی بی بی کو بہت پیار کرتا تھا . . . آتش فراق نے دل و جگر کو کباب کیا
شعر
کیا آتش فراق نے دل پر اثر کیا
ان آنسوؤں میں میرے مزا ہے کباب کا
وہ ہار کیا تھا باغ محبت کا داغ تھا
یا آتش فراق کا تازہ شرار تھا
English meaning of aatish-e-firaaq
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- fire of separation
आतिश-ए-फ़िराक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह जलन जो वियोग की अवस्था में दिल अनुभव करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ فِراق)
آتِشِ فِراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔