تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ سوزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ سوزاں کے معانیدیکھیے
آتِشِ سوزاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جلتی یا دہکتی ہوئی آگ
شعر
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگر
اس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
کبھی ہنستے ہیں کبھی روتے ہیں جلتے ہیں کبھی
گل ہیں شبنم ہیں کہ یا آتش سوزاں ہیں ہم
خون جگر سے آتش سوزاں کو شہہ ملی
خود درد بن کے رہ گیا درماں کبھی کبھی
English meaning of aatish-e-sozaa.n
Noun, Feminine
- burning fire
आतिश-ए-सोज़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जलती या दहकती हुई आग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ سوزاں)
آتِشِ سوزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔