تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش گِیر کے معانیدیکھیے
آتِش گِیر کے اردو معانی
صفت
- بھڑک اٹھنے والا، جلد اور آسانی سے آگ پکڑنے والا
- آگ لگنے سے پھٹنے والا
- آگ پکڑنے والا، وہ سامان جو فوراً اگ پکڑ لے
اسم، مذکر
- چمٹا، دسپنا
شعر
ظلم و ستم کا چڑھتا سورج امن و اماں کے بجھتے دیپ
آج کی دنیا کی قسمت ہیں کتنے آتش گیر سوال
آتش گیر مسافت ہے اور اک رستا مشکیزہ
کب تک ساتھ رہے گا آخر یہ بیچارہ پانی
English meaning of aatish-giir
Adjective
- incendiary, inflammable, explosive
- a tong which is used in handling fire
आतिश-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भड़क उठने वाला, शीघ्र एवं आसानी से आग पकड़ने वाला
- विस्फोटक, ज्वलन- शील
- आग पकड़ लेनेवाला, वह वस्तु जो तुरंत आग पकड़ ले
संज्ञा, पुल्लिंग
- चिमटा, रसोई में काम आने वाला उपकरण, दसपना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش گِیر)
آتِش گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔