تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش ناک کے معانیدیکھیے
آتِش ناک کے اردو معانی
صفت
- آتشیں، گرم، جلتا یا بھبکتا ہوا
- آگ کی طرح سرخ
- غصہ ور، تند خو، لال بھبوکا
- آگ سے بھرا ہوا، نہایت گرم
شعر
یہ وہ آنسو ہیں جن سے زہرہ آتش ناک ہو جاوے
اگر پیوے کوئی ان کو تو جل کر خاک ہو جاوے
دامن بچنا مشکل ہے
رستے جنوں کے آتش ناک
وہ چمک کاہے کو ہے تاروں کے بیچ
اس کے آتش ناک رخساروں بغیر
English meaning of aatish-naak
Adjective
- fiery, hot
आतिश-नाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उग्र, गर्म, जलता या भभकता हुआ
- आग की तरह लाल
- क्रोधी, तीव्र स्वभाव वाला, लाल-भभूका
- आग से भरा हुआ, अत्यधिक गर्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش ناک)
آتِش ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔