تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش نَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش نَوا کے معانیدیکھیے
آتِش نَوا کے اردو معانی
صفت
- پر سوز و گداز آواز یا بیان والا
- پر اثر نالہ و فریاد کرنے والا
شعر
حسن سے کم نہیں مرتبہ عشق کا
وہ بھی شعلہ بدن ہم بھی آتش نوا
وہ کوئی گور غریباں تھا کہ تھا شہر غزل
آس پاس اس کے کوئی آتش نوا تھا ہی نہیں
English meaning of aatish-navaa
Adjective
- one with a fiery speech, voice
आतिश-नवा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोकपूर्ण ध्वनि या प्रवचन
- प्रभावित रोना-पीटना, विलाप करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش نَوا)
آتِش نَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔