تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِیں نَفْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِیں نَفْس کے معانیدیکھیے
دیکھیے: آتِش نَفْس
آتِشِیں نَفْس کے اردو معانی
صفت
- جلا دینے والا، نہایت گرم
- سوختہ جگر، دل جلا، صاحب سوز و گداز، جلے تن
- وہ گلوکار جو بہت مدھر آواز رکھتا ہو
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جس کی سانس کے ساتھ آگ نکلے یعنی عاشق، دل سوز
आतिशीं-नफ़्स के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जला देने वाला अत्यंत गर्म
- जला हुआ जिगर, दिल जला, दुख-दर्द का मारा व्यक्ति, जले तन
- वह गायक जो बहुत मधुर ध्वनि रखता हो
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसकी साँस के साथ आग निकले अर्थात प्रेमी, दिलजला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِیں نَفْس)
آتِشِیں نَفْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔