تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِیں رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِیں رُخ کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: حسن
آتِشِیں رُخ کے اردو معانی
صفت
- آگ کی طرح سرخ چہرے والا، سرخ و سفید چہرے والا(معشوق)
- بہت ہی خوبصورت
شعر
چراغ جلتے رہیں یا کہ راکھ ہو جائیں
تمہارے آتشیں رخ کو دوام ہوگا نا
مجھ کو عادت کے لئے چاہئے دنیا میں جحیم
آتشیں رخ کے مقابل مجھے رہنا ہوگا
English meaning of aatishii.n-ruKH
Adjective
- having deep pink facial complexion
आतिशीं-रुख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मुख आग जैसा लाल-भभूका हो, लाल और सफ़ेद चेहरे वाला (प्रेमी)
- बहुत ही सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِیں رُخ)
آتِشِیں رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔