تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْسار" کے متعقلہ نتائج

رُخْسار

گال، کلّا، عذار

رُخْسارَہ

گال، عذار۔ رخ

رُخْسارکاٹْنا

گال کو دانْتوں سے کاٹنا، شدید جذباتِ محبت کے ساتھ گال چُومنا

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

سَبْزَۂ رُخْسار

رک : سبزۂ خط .

شُعْلَۂ رُخْسار

خوب رو، سرخ گالوں والا، بہت خوبصورت، محبوب کا حسن، محبوب کا گال، گالوں کی چمک، گالوں کی خوبصوری کو گلاب کے پھول سے تشبہ دینا

شَمْعِ رُخْسار

وہ جس کا گال شمع کی طرح دمکتا ہو ؛ (کنایۃً) معشوق

پَری رُخْسار

پری رخ، پری چہرہ، شکیل، جمیل، خوبصورت، حسین، خوب رو، مجازاً: معشوق، محبوب

بَرْق رُخْسار

حسین، خوبرو

گُلِ رُخْسار

جس کے گال پھول جیسے ہوں، گل رُو، گل عذار

خَطْ ِ رُخْسار

غازَۂ رُخْسار

مُصْحَف رُخْسار

صُبْحِ رُخْسار

معشوق

لَب و رُخْسار

گال اور ہون٘ٹ، مراد، معشوق کا چہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْسار کے معانیدیکھیے

رُخْسار

ruKHsaarरुख़्सार

اصل: فارسی

وزن : 221

رُخْسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گال، کلّا، عذار

    مثال - زیبا نے اسکول کے دروازہ پر اپنے بچے کے رخسار کو بوسہ دیا اور رخصت ہو گئی

  • (مجازاً) رخ، چہرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ruKHsaar

Noun, Masculine

  • cheek

    Example - Zeba ne school ke darwaza par apne bachche ke rukhsar ko bosa dia aur rukhsat ho gayi

  • ( Metaphorically) face, countenance

रुख़्सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपोल, गाल, कल्ला

    उदाहरण - ज़ेबा ने स्कूल के दरवाज़ा पर अपने बच्चे के रुख़सार को बोसा दिया और रुख़्सत हो गई

  • ( लाक्षणिक) चेहरा, मुख

رُخْسار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words