تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے کے معانیدیکھیے
آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے
aatmaa me.n pa.De to parmaatmaa kii suujhe•आत्मा में पड़े तो परमात्मा की सूझे
ضرب المثل
آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے کے اردو معانی
- پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے
- ایک بھوکا آدمی خدا کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا، پیٹ بھرنے پر عبادت الہی کی طرف توجہ کی جاتی ہے
English meaning of aatmaa me.n pa.De to parmaatmaa kii suujhe
- a hungry man cannot think of God
आत्मा में पड़े तो परमात्मा की सूझे के हिंदी अर्थ
- पेट भरा होने पर ही कोई काम सूझता है, पेट के भर जाने पर सांत्वना और सुख मिलता है
- एक भूखा आदमी भगवान के बारे में सोच भी नहीं सकता, पेट के भरने पर ही ईश्वर की ओर ध्यान दिया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے)
آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔