تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوا کا آوا بِگڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

آوا کا آوا بِگڑا ہے

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوا کا آوا بِگڑا ہونا

آوے کا آوا خَراب ہے

سارا خاندان یا پورا جتھا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہے

آوا جاوی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

آوا جائی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

کُمھار کا آوا

کمھار کی بھٹّی، چھوٹا پزاوہ جس میں کمھار برتن پکاتا ہے، ماں کا پیٹ

آوے کا آوا بِگَڑْنا

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

آوے کا آوا

سارا خاندان، پورا جتھا یا گروہ، سب کے سب.

اردو، انگلش اور ہندی میں آوا کا آوا بِگڑا ہے کے معانیدیکھیے

آوا کا آوا بِگڑا ہے

aavaa kaa aavaa big.Daa haiआवा का आवा बिगड़ा हे

عبارت

آوا کا آوا بِگڑا ہے کے اردو معانی

  • پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

आवा का आवा बिगड़ा हे के हिंदी अर्थ

  • पूरे वंश या जत्थे आदि का किसी बुराई में समान रुप लिप्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوا کا آوا بِگڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوا کا آوا بِگڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words