تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آواز دَبْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آواز دَبْنا کے معانیدیکھیے
آواز دَبْنا کے اردو معانی
- آواز کا دھیما ہونا، پورے طور پر نہ نکلنا، آواز کا نیچا یا مدھم ہونا (اکثر مقابلے پر)
- احتجاج یا مخالفت وغیرہ کا بند یا بے اثر ہو جانا، جیسے: جب مزدوروں کو دو مہینے کی تنخواہ بونس کے طور پر ملی تو ان کی آواز دب گئی
आवाज़ दबना के हिंदी अर्थ
- आवाज़ का धीमा होना, पूर्ण रूप से ना निकलना, आवाज़ का नीचा या मद्धम होना (अधिकतर मुक़ाबले पर)
- प्रदर्शन अथवा विरोध इत्यादि का बंद या अप्रभावी हो जाना, जैसे: जब मज़दूरों को दो महीने का वेतन बोनस के रूप में मिला तो उन की आवाज़ दब गई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آواز دَبْنا)
آواز دَبْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔