تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز میں آواز مِلانا" کے متعقلہ نتائج

آواز میں آواز مِلانا

کسی کے ساتھ گانا، کسی کے گانے میں اپنی آواز ملانا

آواز میں گُمَک ہونا

آواز میں گون٘ج کی وہ کیفیت ہونا جو بائیں طرف کے طبلے کی آواز میں ہوتی ہے

آواز میں کَھٹْکا ہونا

آواز میں دلکشی کی تاثیر ہونا، آواز کا دل میں گڑنا

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

آواز کان میں پَہُنچْنا

آواز سنائی دینا

آواز مِلانا

(موسیقی) لوگوں یا سوز خوانوں کا سر سے سر ملانا

آواز ڈوک میں ہونا

آغاز بلوغ میں کنٹھ پھوٹنے کی وجہ سے آواز کا بھاری ہو جانا

دَبی آواز میں

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

آواز میں کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا ناہموار ہونا، آواز کا کھڑ کھڑانے لگنا، گانے وغیرہ میں بلند آواز کا بالکل مہین اور چنچنا ہوجانا (یہ کبھی حسن ہوتا ہے اور کبھی عیب)

کان میں آواز پَڑْنا

سنائی دینا ، سننے میں آنا .

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

گُھٹی گُھٹی آواز میں بولْنا

رون٘دھی ہوئی آواز میں بولنا ، بھرائی ہوئی آواز سے بولنا.

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

آواز کان میں آنا

آواز سنائی دینا

آواز میں پیچ دینا

(موسیقی) تان لیتے وقت خوبصورتی سے کوئی ایسی گٹکری بھرنا کہ گانے میں خاص لطف پیدا ہوجائے

کان میں آواز آنا

سنائی دینا .

آواز کان میں پڑنا

سن پانا، سنائی پڑنا، کانوں تک آواز پہیچنا

آواز ڈوک میں آنا

آغاز بلوغ میں کنٹھ پھوٹنے کی وجہ سے آواز کا بھاری ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز میں آواز مِلانا کے معانیدیکھیے

آواز میں آواز مِلانا

aavaaz me.n aavaaz milaanaaआवाज़ में आवाज़ मिलाना

اصل: ہندی

محاورہ

آواز میں آواز مِلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کے ساتھ گانا، کسی کے گانے میں اپنی آواز ملانا

English meaning of aavaaz me.n aavaaz milaanaa

Compound Verb

  • sing along with someone

आवाज़ में आवाज़ मिलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी के साथ गाना, किसी के गाने में अपनी आवाज़ मिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز میں آواز مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز میں آواز مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words