تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز پَہ" کے متعقلہ نتائج

آواز پَہ

جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

ہَکارا آواز

میہجہ

ہَم آواز

وہ جن کی ایک جیسی آواز ہو، ہم صوت (لفظ وغیرہ)

ہَزار آواز

ہزارداستان، بلبل

ہَلْکی آواز

۔مونث۔ مدھم آواز۔

ہَکاری آواز

رک : ہکار آواز ۔

بَسْتَہ آواز

سُرْمَۂ آواز

آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)

دوہْری آواز

پاٹ دار آواز ، بہت اُون٘چی آواز ، بلند آواز ، بھاری آواز

آواز مان٘دی ہونا

آواز تھکی ہوئی اور کمزور ہونا

رِشْتَۂ آواز

آواز کا رِشتے تاگے سے اِستعارہ کرتے ہیں ، مُسلسل آواز

آواز بات کَہْنا

کمینے پن کی بات منھ سے نکالنا، غیر موزوں یا نازیبا بات کہنا، خراب بات منھ سے نکالنا

آواز نَہ چَلنا

آواز میں گانے کچھ پڑھنے یا تقریر کرنے کی طاقت نہ ہونا، جیسے: اس وقت آواز نہیں چل رہی ہے کل جب چلتی ہوگی تو ایک کی بجائے دو غزلیں سن لینا

آواز بَھاری ہونا

آواز بیٹھ جانا، آواز میں بَھرّاہٹ یا ایک قسم کی گرانی پیدا ہونا، آواز بیٹھ جانا

ہائِیَّہ آواز

آواز جس میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ؛ مثلا : بھ ، پھ ، جھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ صوت ۔

آواز دِہَنْدَہ

(قانون) نیلام پکارنے والا، بولی بولنے والا، نیلام کنندہ

مَعْکُوس آواز

(صوتیات) ایسی آواز جو زبان کی نوک کو موڑ کر نرم یا سخت تالو (حلقوم) کے قریب یا ساتھ کرکے نکالی جائے ۔

آواز پیدا ہونا

آواز اٹھنا، آواز نکلنا (کسی چیز یا جگہ سے)

آواز کا پَلَّہ

آواز صاف ہونا

آواز کا نقص دور ہونا، گلا صاف ہو جانا، آواز کا بھدا پن یا بھاری پن جاتا رہنا

آواز بُلَنْد ہونا

آواز بلند کرنا کا لازم، احتجاج بلند ہونا، آواز کا اونچی ہونا، اونچی آواز سے پڑھا یا گایا جانا

آواز بَنْد ہونا

آواز بند کرنا کا لازم، (مجازاً) رشوت یا کسی اور دباو سے کسی شخص اعتراض نہ کرنے پر راضی یا مجبور ہونا

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز ، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز ۔

آواز کان تَک پَہُن٘چْنا

آواز سنائی دینا

ضَعِیف آواز

عِلْمِ آواز

وہ علم جدید جوآوازوں کی طاقت ، محاسبت اور ان کے ظہور اور قدرتی اصول سے بحث کرتا ہے ، جیسے : بادل کی گرج سے بادل کی دوری یا توپ کی آواز سے مقام فاصلہ معلوم کرنا ، سمیعات (انگ : Acoustic) .

شُعْلَۂ آواز

جس کی آواز میں درد ہو، بہت اچھا گانے والا

آواز پَر لَبّیک کَہْنا

تعاون کے لیے تیار ہونا، تائید میں اٹھ کھڑا ہونا، ساتھ دینا (کسی مہم میں)

مُن٘ہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

کان آواز پَر لَگے رَہْنا

آہٹ پر دھیان ہونا ، کسی کی آمد کا انظار ہونا .

آواز پَر کان لَگے رَہنا

آواز پر کان لگائے رہنا (رک) کا لازم.

آواز پَر کان لَگے ہونا

آواز پر کان لگائے رہنا (رک) کا لازم.

آواز کا پاٹ نہ مِلْنا

گانے، سوز یا تقریر وغیرہ میں آواز کا بہت بلند ہونا

آواز ڈوک میں ہونا

آغاز بلوغ میں کنٹھ پھوٹنے کی وجہ سے آواز کا بھاری ہو جانا.

آواز میں گُمَک ہونا

آواز میں گون٘ج کی وہ کیفیت ہونا جو بائیں طرف کے طبلے کی آواز میں ہوتی ہے

آواز میں کَھٹْکا ہونا

آواز میں دلکشی کی تاثیر ہونا، آواز کا دل میں گڑنا

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

آواز گُون٘جا

بات ختم ہونے کے بعد بھی آواز کی لہروں کا فضا میں ٹکرانا اور سنائی دینا (جیسے کبوتر کی آواز یا گن٘بد کی آواز).

بان٘کی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

آواز کان میں پَہُن٘چْنا

آواز سنائی دینا

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز گوش آشُنا ہونا

سن کر ایسا محسوس ہونا جیسے یہ سنی ہوئی آواز ہے، پہلے سے سنی ہوئی آواز ہونا

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

تِس پَہ

اس پر ، مزیز برآن

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

آن٘کھوں پَہ

بڑی خوشی سے ، بسر و چشم .

چِیُوْن٘ٹی کی آواز عَرْش تَک

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے .

چِیُوْن٘ٹی کی آواز عَرْش پَر

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے .

پُھوٹی ہان٘ڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

گَئے پَہ

جانے کے بعد ، جانے سے.

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

جَمْہُورکی آواز

(مجازاً) عوام کی رائے، رائے عامہ، عوام کا مطالبہ

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

نام پَہ

لیے ، واسطے

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

کان٘ٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پَہ کے معانیدیکھیے

آواز پَہ

aavaaz peआवाज़ पे

آواز پَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر
  • آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आवाज़ पे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जिधर से आवाज़ आई है उधर
  • आवाज़ सुनते ही, आवाज़ कान में पड़ते ही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words