تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز سے" کے متعقلہ نتائج

آواز سے

ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

آواز سے آواز مِلْنا

آوازوں کا ہم آہنگ ہونا

مُنہ سے آواز نِکالنا

زبان سے کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

پُھوٹی ہانْڈی آواز سے پَہْچانی جاتی ہے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

دَبی آواز سے

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

دَھم سے آواز آنا

گرنے کی آواز آنا

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز سے کے معانیدیکھیے

آواز سے

aavaaz seआवाज़ से

اصل: ہندی

آواز سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

شعر

आवाज़ से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़रा बुलंद और ऊंचे सुर में, आवाज़ खोल कर (आहिस्ता का विपरीत)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words