تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آواز سی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آواز سی کے معانیدیکھیے
آواز سی کے اردو معانی
صفت
- معمولی سی، تھوڑی سی، بہت کم
شعر
کون ہو سکتا ہے آنے والا
ایک آواز سی آئی تھی ابھی
عالم ہو میں کچھ آواز سی آ جاتی ہے
چپکے چپکے کوئی کہتا ہے فسانہ دل کا
مری ہر بات پس منظر سے کیوں منسوب ہوتی ہے
مجھے آواز سی آتی ہے کیوں اجڑے دیاروں سے
आवाज़ सी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मामूली सी, थोड़ी सी, बहुत कम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آواز سی)
آواز سی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔