تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آویزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آویزاں کے معانیدیکھیے
آویزاں کے اردو معانی
صفت
- لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق
شعر
تین دیواروں پہ گزرے ہوئے موسم کے نشاں
چوتھی دیوار پہ آویزاں گھڑی ہے لیکن
اس کا مطلب میں گھر میں تھا اور سویا تھا بستر پر
آویزاں کھڑکی دروازوں پر مکڑی کے جالے تھے
کیسے بھر لیں در و دیوار پہ آویزاں ہیں
جس طرف دیکھیں تری یاد کا منظر دیکھیں
आवेज़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दीवार पर लटका हुआ या टँगा हुआ, लटका या लटकाया हुआ, अटका या अटकाया हुआ
آویزاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آویزاں)
آویزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔