تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق کے معانیدیکھیے
آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق
aayaa aadmii aayaa rizq gayaa aadmii gayaa rizq•आया आदमी आया रिज़्क़ गया आदमी गया रिज़्क़
ضرب المثل
آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق کے اردو معانی
- مہمان یا مولود اپنا رزق اپنے ساتھ لاتا ہے
- جو کچھ مہمان یا پیدا شدہ بچے کی قسمت کا ہے وہ میزبان کو قدرت کی جانب سے مل جاتا ہے
आया आदमी आया रिज़्क़ गया आदमी गया रिज़्क़ के हिंदी अर्थ
- अतिथि या नवजात शिशु अपनी जीविका साथ लाते हैं
- जो कुछ भी अतिथि या नवजात शिशु के भाग्य में है वह प्रकृति द्वारा आतिथेय या मेज़बान को मिल जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق)
آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔