تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزادَہ کے معانیدیکھیے
آزادَہ کے اردو معانی
صفت
- آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار
- کامل، پورا، اصل
- اعلیٰ، ارفع، عمدہ
- محترم، معزز، واجب التعظیم
- (مجازاً) صنوبر
شعر
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا
English meaning of aazaada
आज़ादा के हिंदी अर्थ
آزادَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزادَہ)
آزادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔