تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آذَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آذَری کے معانیدیکھیے
آذَری کے اردو معانی
صفت
- (ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے
- آذر (۱) نمبر ۱ و ۲ كی طرف منسوب
- قدیم ایران میں ساسانیوں كے ابتدائی عہد كی ایک زبان
شعر
کچھ نہیں ملتا صمدؔ پتھر کو تیشے کے سوا
آذری کو آذری نام خدا کہہ لیجئے
کہ انداز نظر کی آذری سے
دلوں میں کتنے بت خانے بنے ہیں
تم نے بت بنائے ہیں تم کو ہی مبارک ہوں
بت شکن قبیلے سے آذری نہیں ہوتی
English meaning of aazarii
Adjective
- A native of Azarbaijan, name of a poet, a follower of Azar Hoshang
- related to fire, related to the name of the angel presiding over fire and name of day Azar
- father of Prophet Abraham
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آذَری)
آذَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔