تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے" کے متعقلہ نتائج

اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے

اگر اب بچ جائے تو پھر کوئی خطرہ نہیں، چوسر کی گوٹ اس بار بچ جائے تو پھر بے کھٹکے چلتی رہے گی اور پکی ہو جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے کے معانیدیکھیے

اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے

ab kii bache to ghar ghar nacheअब की बचे तो घर घर नचे

نیز - ایک گھر بچے تو سب گھر رچے, اَب کی بَچے تو سب گَھر رچے

ضرب المثل

اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے کے اردو معانی

  • اگر اب بچ جائے تو پھر کوئی خطرہ نہیں، چوسر کی گوٹ اس بار بچ جائے تو پھر بے کھٹکے چلتی رہے گی اور پکی ہو جائے گی
  • اس بار مصیبت ٹل جائے تو بڑی بات سمجھئے، یعنی بچنا مشکل ہے
  • اگر نرد ایک گھر بچے تو بازی جیت لی، خاندان میں ایک شخص کے لائق ہونے سے سب کو فائدہ ہوتا ہے

    مثال - بطور خوش فہمی جبکہ چوسر کی گوٹ کسی اڑی پر بیٹھی ہو اور مقابل کھلاڑی کے ہاتھ میں پانسا ہو۔ - چوسر کے کھیل کی طرف اشارہ ، جس میں گوٹ اگر ہٹ گئی تو ہٹ گئی ورنہ بہت سے گھروں میں جاسکتی ہے۔

अब की बचे तो घर घर नचे के हिंदी अर्थ

  • अगर अब बच जाए तो कोई संकट या भय नहीं, चौसर की गोट इस बार बच जाए तो फिर बेखटके चलती रहेगी और पक्की हो जाएगी
  • इस बार मुसीबत टल जाए तो बड़ी बात समझिए, अर्थात बचना मुश्किल है
  • अगर नर्द एक घर बचे तो बाज़ी जीत ली, ख़ानदान में एक व्यक्ति के क़ाबिल होने से सब को फ़ायदा होता है

    विशेष - बतौर ख़ुशफ़हमी जबकि चौसर की गोट किसी उड़ी पर बैठी हो और मुक़ाबिल खिलाड़ी के हाथ में पाँसा हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اب کی بَچے تو گھر گھر نَچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone