تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبَڑْ دَھبَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَڑْ دَھبَڑ کے معانیدیکھیے
اَبَڑْ دَھبَڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں
English meaning of aba.D-dhaba.D
Noun, Feminine
- utter confusion, pandemonium
अबड़-धबड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अफ़रातफ़री, अराजकता, भाग दौड़, जैसे: एैसी अबड़-धबड़ में रेल पर सवार हुए कि कुछ अवश्य वस्तुएँ छूट गईं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبَڑْ دَھبَڑ)
اَبَڑْ دَھبَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔