تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبّا کے معانیدیکھیے
اَبّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ
- چچا، ماموں وغیرہ الفاظ کے بعد تعظیم کے طور پر، گویا باپ کے مرتبے میں، جیسے نانا ابّا، دادا ابّا
- (مجازاً) خسر، مخدوم، آقا یا بزرگ وغیرہ جس سے کوئی تعلق ہو(عظمت یا قربت کے اظہار کے لیے)، جیسے بی بی کے باپ سے ابّا کہہ کر تخاطب
- کسی بزرگ کے وصفی نام کے ساتھ بطور تعظیم
- گاہے طنزاً جیسے بڑا آیا کہیں سے شیطان کا ابّا (شیطان کا ابا)
شعر
رہ کے بھی دور سن سکے ابا کی کھانسیاں
بیٹا کبھی بھی باپ کی بیٹی نہ بن سکا
یہ بات راز کی دادی نے ہم کو بتلائی
ہماری عمر میں ابا بھی دیوداس رہے
جب سے بچوں کو پسند آئی ہیں ہندی فلمیں
مجھ کو ابا نہیں کہتے وہ پتا کہتے ہیں
English meaning of abbaa
Noun, Masculine
- abba, father, dad
अब्बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिता
اَبّا کے مترادفات
اَبّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبّا)
اَبّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔