تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوا آدم" کے متعقلہ نتائج

باوا آدم

آدم علیہ السلام

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا آدم کے وقت کا

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

اردو، انگلش اور ہندی میں باوا آدم کے معانیدیکھیے

باوا آدم

baavaa-aadamबावा-आदम

وزن : 2222

باوا آدم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • آدم علیہ السلام
  • بانی، موجد، پیشرو، روشناس کرانے والا

English meaning of baavaa-aadam

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • founder, superior, inventor, ancestor
  • Father Adam, guiding spirit

बावा-आदम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पैग़म्बर आदम
  • संस्थापक, आविष्कारक, पूर्वज, रोशनास कराने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوا آدم)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوا آدم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words