تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبَّاسْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبَّاسْ کے معانیدیکھیے
عَبَّاسْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیر، درندہ
- روکھی طبیعت کا مالک، سخت مزاج
- حضرت پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام جو المطلب کے بیٹے تھے، خلفائے عباسیہ انہیں کے خاندان سے ہوئے تھے، خلفائے عباسیہ نے سیاہ رنگ پسند کر کے اپنا لباس سیاہ پسند کر لیا
- حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ یہ علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک بیٹے تھے، آپ کی والدہ گرامی کا نام فاطمہ ام البنین تھا جن کا تعلق عرب کے ایک مشہور و معروف اور بہادر قبیلے بنی کلاب سے تھا، آپ کو معرکہ کربلہ میں شہید کر دیا گیا تھا
- ایک پودے کا نام جس کو گل عباس کہتے ہیں
- ایک قسم کا سنگ مرمر جو جنوبی امریکہ میں ہوتا ہے
شعر
جو روکا راہ میں حر نے تو شہہ عباس سے بولے
مرے بھائی نہ غصے میں کہیں حد سے گزر جانا
دل کو زخموں سے ذرا اور سجا لو عباسؔ
یہ اسے جا کہ دکھانا بھی تو ہو سکتا ہے
ملے جو بیٹا تو اکبر سا جاں نثار ملے
جو بھائی دے مجھے عباس جیسا بھائی دے
English meaning of abbaas
Noun, Masculine
- a lion, tiger
- of a stern or morose countenance, frowning, looking austere
- name of Muhammad's uncle, and ancestor of the Abbaside caliphs who reigned from A.D. 749 till the extinction of the caliphate in1258
- a son of Ali (the fourth Rashidun caliph) and Fatima bint Hizam, commonly known as Umm al-Banin, he was struck with an arrow on his way back, and died on Friday, 10 Muharram, 61 AH, near the bank of the river Euphrates in Karbala battle field
- name of a plant, the plant Mirabilis jalapa
- marvel of Peru
अब्बास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शेर, सिंह, व्याघ्र
- रूखे स्वभाव वाला
- हज़रत मुहम्मद साहब के चचा,अब्बासी ख़लीफ़ा इन्हीं के वंश से है इनका प्रिय रंग काला था इसलिए इन्होंने अपने परिधान के लिए काले रंग का कपड़ा पसंद किया
- अब्बास जो पैग़म्बर मोहम्मद के दामाद हज़रत अली के पुत्र थे, उनकी माता का नाम फ़ातिमा उम्मुल-बनीन था, जो अरब की एक प्रसिद्ध और बहादुर जनजाति बनि-कलाब से संबंध रखती थीं, करबला के युद्ध में अब्बास का वध कर दिया गया था
- एक प्रकार का पौधा जो दो-तीन फुट ऊँचा होता है, गुले, गुलाबाँस, एक तरह का फूल तथा उसका पौधा
- एक प्रकार का मरमर का पत्थर जो दक्षिणी अमेरीका में पाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبَّاسْ)
عَبَّاسْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔