تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْدال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْدال کے معانیدیکھیے
اشتقاق: بَدَلَ
اَبْدال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیک طینت، مخلص
- وہ ستر نیک اور صالح بزرگ جن کے وجود سے دنیا قائم ہے، جب ان میں کسی کا انتقال ہو جاتا ہے، دوسرا ان کے بدلے اور قائم ہو جاتا ہے اسی لیے ان کو ابدال کہا جاتا ہے۔
شعر
تو کبھی خواہش دنیا نہیں کرنے والا
میرے ابدال تجھے دانش جاں جانتی ہے
اپنے بڑھتے ہوئے گستاخ قدم روک رضاؔ
غوث و ابدال چلے ماؤں کے پیچھے پیچھے
کوئی مجذوب الہٰ جذب و جنوں میں آ کر
کرۂ ارض کے ابدال بدل دیتا ہے
English meaning of abdaal
Noun, Masculine
- a religious person, hermit, devotee, saint, enthusiast
- a known number of divines chosen by God who always inhabit the world, it is said that when one of them dies God appoints another in order to keep their numbers the same i.e., seven or seventy
अब्दाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْدال)
اَبْدال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔