تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی دیکھا کیا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَبھی دیکھا کیا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

اَبھی کْیا دیکھا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

اَبھی کیا ہے

ہنوز آغاز ہے ، آئندہ اس سے زیادہ ہو گا ، معاملہ ختم نہیں ہوا ہے.

کیا سانپ کا پاؤں دیکھا ہے

جب کوئی ناممکن بات ہو تو طنزاََ کہتے ہیں

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی دیکھا کیا ہے کے معانیدیکھیے

اَبھی دیکھا کیا ہے

abhii dekhaa kyaa haiअभी देखा क्या है

عبارت

اَبھی دیکھا کیا ہے کے اردو معانی

  • دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے
  • آئندہ اور بہت کچھ ہوگا

شعر

English meaning of abhii dekhaa kyaa hai

  • you are (or he/ she is) inexperienced

अभी देखा क्या है के हिंदी अर्थ

  • सांसारिक अनुभव नहीं, अल्हड़पन एवं अनुभवहीनता है
  • भविष्य में और बहुत कुछ होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی دیکھا کیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی دیکھا کیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words