اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِھی دِلّی دُور ہے کے معانیدیکھیے
اَبِھی دِلّی دُور ہے
abhii dillii duur hai•अभी दिल्ली दूर है
نیز - اَبِھی دہلی دُور ہے, دِلّی دُور ہے
ضرب المثل
مادہ: ابھی
اَبِھی دِلّی دُور ہے کے اردو معانی
- منزل مقصود نہیں آئی، منزل تک پہنچنا مشکل ہے
-
ابھی تو بہت راستہ طے کرنا ہے، بہت کام کرنے کو پڑا ہے
مثال - فارسی- ہنوز دلی دور است، ترجمہ: یعنی ابھی کام کی تکمیل میں دیر ہے۔
English meaning of abhii dillii duur hai
- there is still time before the purpose is achieved
अभी दिल्ली दूर है के हिंदी अर्थ
- अभी लक्ष्य नहीं आया, लक्ष्य तक पहुँचना मुश्किल है
-
अभी तो बहुत रास्ता तै करना है, बहुत काम करने को पड़ा है
विशेष - फ़ा.- हनूज़ दिल्ली दूर अस्त।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبِھی دِلّی دُور ہے)
اَبِھی دِلّی دُور ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔