تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْجَدی" کے متعقلہ نتائج

اَبْجَدی

ابجد سے منسوب یا متعلق، ابجد کا، آغاز کا، ابتدائی

اَبْجَدی حُرُوف

حروف جو تصویری علامت کی بجائے صوتی بنیاد پر اختیار کئے گئے ، یعنی ا ب ج د وغیرہ .

اَبْجَدی رَسْمُ الخَط

تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ .

دایِرَہ نَظِیرَۂ اَبْجَدی

(خوش نویسی) ایک دائرہ ، جس کے اندر حروفِ ابجد لکھے جاتے ہیں جن کو حروفِ اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے ملا کر پڑھنے سے کاتب کا مطلب مکتوب الیہ پر واضح ہو جاتا ہے.

دائِرَہ نَظِیرَۂ اَبْجَدی

(خوش نویسی) ایک دائرہ ، جس کے اندر حروفِ ابجد لکھے جاتے ہیں جن کو حروفِ اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے ملا کر پڑھنے سے کاتب کا مطلب مکتوب الیہ پر واضح ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْجَدی کے معانیدیکھیے

اَبْجَدی

abjadiiअबजदी

اصل: فارسی

وزن : 212

اَبْجَدی کے اردو معانی

صفت

  • ابجد سے منسوب یا متعلق، ابجد کا، آغاز کا، ابتدائی

अबजदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अबजद से सम्बंधित, अबजद का, आग़ाज़ का, शुरुआती, शुरू का, आरंभिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْجَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْجَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words