تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا

معدے کے بخارات کا دماغ کی طرف جانا ، دماغ میں گرمی کا اثر کر جانا

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

بہت مغرور ہونا

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

دِماغ پَر گَرْمی چَڑْھنا

پاگل کی سی باتیں کرنا.

دِماغ آسْمان پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہونا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا

abKHaraat dimaaG par cha.Dhnaaअबख़रात दिमाग़ पर चढ़ना

محاورہ

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • معدے کے بخارات کا دماغ کی طرف جانا ، دماغ میں گرمی کا اثر کر جانا
  • سودائی ہو جانا

अबख़रात दिमाग़ पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • मेदे के बुख़ारात का दिमाग़ की तरफ़ जाना, दिमाग़ में गर्मी का असर कर जाना
  • बावला या पागल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words