تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلا کے معانیدیکھیے
اَبْلا کے اردو معانی
اسم
- (مجازاً) نازک ، کلمنی ؛ کمزور .
- عورت ، استری .
شعر
اسی نے لوٹی تھی ابلا کی آبرو کل رات
سویرے بن کے جو مکھیا سبھا میں بیٹھا تھا
اک ابلا کی ہمدردی میں
وہ ناحق بدنام ہوا ہے
جیون کی کومل ابلا کا سوئمبر رچنے والا ہے
آؤ صلائے عام ہے سب کو جتنے بھی البیلے ہیں
اَبْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْلا)
اَبْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔