تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْنا کے معانیدیکھیے
اَبْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیٹے، بیٹے بیٹیاں، آل اولاد، ذریات، نسل
- نسبت رکھنے والے، ہم جنس، اہالی، جیسے ابنائے دہر(اہل دنیا)
- ابنائے آدم، بنی نوع انسان، انسان
- فارس کے امرا و اشراف جو یمن میں قیام پذیر ہو گئے تھے
English meaning of abnaa
Noun, Masculine
- sons
- people, tribes
अब्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बेटे, बेटे-बेटियां, नस्ल
- रिश्तेदार, परिवार के सदस्य
- मनुष्य, मानव जाति, इंसान
- फ़ारस के संभ्रांत लोग जो यमन के निवासी हो गए
اَبْنا کے قافیہ الفاظ
اَبْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْنا)
اَبْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔