تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبْقَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْقَری کے معانیدیکھیے
عَبْقَری کے اردو معانی
صفت
- نفیس، لطیف (خصوصاََ فرش یا جامہ وغیرہ)، عجیب و غریب چیز، ہر وہ چیز یا شخص جس میں بزرگی، کما اور زیبائی حیرت انگیز حد تک پائی جائے
- عبقریت کاحاصل شخص، کارہائے نمایاں انجام دینے والا شخص، نابغہ
English meaning of 'abqarii
Adjective
- genius, exceptionally intelligent person
'अब्क़री के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत बढ़िया और अद्भुत वस्तु जिसे मनुष्य न बना सके, बल्कि जिसे जिनों या भूतों ने बनाया हो, उम्दा और नफ़ीस कपड़ा, हर उत्तम और अद्भुत वस्तु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبْقَری)
عَبْقَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔