تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرِ باراں" کے متعقلہ نتائج

اَبْرِ باراں

برستا ہوا بادل، برسنے والا بادل

اَبْرِ بَہاراں

ابربہار

اَبْرِ بَہار

موسم بہار کا بادل

اَبْرِ بَہاری

ابر بہار

اَبْرِ نَو بَہار

ربیع کے آغاز کا بادل جو مارچ یا اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے، ابر بَہار

اَبرِ نَو بَہاری

وہ ابر جو فصلِ بہار کے شروع میں آئے

اَبْرِ دریا بار

ایسا بادل جس کے برسنے سے ندی نالے بھر جائیں، بہت برسنے والا بادل

اَبْرِ گُہَرْ بار

موتی برسانے والے بادل، قیمتی پتھر برسانے والے بادل، جوہر برسانے والے بادل

اَبْر گَوہَر بار

موتی لٹانے، یعنی برس کو خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا ؛ ابر نیساں (رک)

چِین بَر اَبْرُو رَہْنا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین بَر اَبْرُو ہونا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

اَبْرِ گَنْدَہ بَہار

موسم سرما کا گہرا بادل، مہاوٹ کی گھٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ باراں کے معانیدیکھیے

اَبْرِ باراں

abr-e-baaraa.n•अब्र-ए-बाराँ

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَبْرِ باراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برستا ہوا بادل، برسنے والا بادل

شعر

Urdu meaning of abr-e-baaraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • barastaa hu.a baadal, barasne vaala baadal

English meaning of abr-e-baaraa.n

Noun, Masculine

  • rainy cloud

अब्र-ए-बाराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरसता हुआ बादल, द्रोण मेघ, वर्षाकाल का बादल

اَبْرِ باراں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرِ باراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرِ باراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone