تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْر گَوہَر بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْر گَوہَر بار کے معانیدیکھیے
اَبْر گَوہَر بار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موتی لٹانے، یعنی برس کو خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا ؛ ابر نیساں (رک)
شعر
اپنی آنکھوں سے بہائیں سیل اشک
ابر گوہربار کی باتیں کریں
اگرچہ ابر گوہر بار ہوں میں
مگر آنکھوں سے برسایا گیا ہوں
English meaning of abr-e-gauhar-baar
Noun, Masculine
- pearl raining cloud, the cloud of the month of Swati, also known as abr-e-naisan
अब्र-ए-गौहर-बार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मोती लुटाने वाला बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْر گَوہَر بار)
اَبْر گَوہَر بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔