تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہر کے معانیدیکھیے
گَوہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موتی
- قیمتی پتھر جیسے یاقوت یا ہیرا وغیرہ
- کسی شخص یا شے کی اصل، اصل نسل، مادّہ، ماہیّت، جوہر
- آدمی کی چھپی ہوئی خوبیاں، عقل و دانش، پوشیدہ صلاحیت جوہر
- تلوار کی آب یا جوہر، جوہرِ شمشیر
- بُندا، گوشوارہ
- (کنایۃً) بیٹا، فرزند
- (کنایۃً) شبنم
شعر
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
آبرو شرط ہے انساں کے لیے دنیا میں
نہ رہی آب جو باقی تو ہے گوہر پتھر
خوش نصیب آج بھلا کون ہے گوہر کے سوا
سب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا
پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسے
اور اس دل کی طرف برسے تو پتھر برسے
اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہت
میرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں
English meaning of gauhar
Noun, Masculine
- pearl, gem, jewel
- essence, quintessence
- hidden talent
- descent, origin
- sharpness of sword
- lustre of gem
- nature
- (metaphorically) son
- (metaphorically) dew
गौहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मोती, बहुमूल्य पत्थर
- मुक्ता, मुक्तक, मुक्ताहल, मोती।।
- मोती
- मोती; रत्न
- बुद्धिमत्ता
- किसी वस्तु की प्रकृति।
گَوہر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہر)
گَوہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔