تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ نَیْساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ نَیْساں کے معانیدیکھیے
اَبْرِ نَیْساں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ابر جو فصل ربیع میں نو روز سے چالیس دن قبل یا چالیس دن بعد برستا ہے، مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی، بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں زہر پیدا ہوتا ہے، جو غلط ہے
شعر
ابر نیساں کی بھی جھڑ جائے گی پل میں شیخی
دیدۂ تر کو اگر اشک فشاں کیجئے گا
English meaning of abr-e-naisaa.n
Noun, Masculine
- vernal clouds, cold rain, it is known that its drop produces pearl in the oyster and poison in the mouth of the snake, which is baseless
अब्र-ए-नैसाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चैत के महीने का बादल, वह बादल जो ऋतु या जाड़े के मौसम में बरसता है, प्रख्यात है कि इसकी बूँद से सीप में मोती, बाँस में बंस-लोचन और सर्प के मुँह में विष उतपन्न होता है, जो निराधार है
اَبْرِ نَیْساں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ نَیْساں)
اَبْرِ نَیْساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔