تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ سِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ سِیَہ کے معانیدیکھیے
اَبْرِ سِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گہرا بادل، ابرتیرہ، کالی گھٹا
- وہ کھوٹ جو چاندی کو گلاتے وقت کالے دھبے یا جالے کی شکل میں اوپر آجائے
شعر
رشک خورشید جبیں ابر سیہ سی پٹی
لہر چوٹی کی غضب زلف پریشان پری
کیوں نہ ابر سیہ سفید ہوا
جب تلک عہد دیدۂ تر تھا
ہیں یوں تو فدا ابر سیہ پر سبھی مے کش
پر آج کی گھنگھور گھٹا میرے لیے ہے
English meaning of abr-e-siyah
Noun, Masculine
- dark cloud, black cloud
अब्र-ए-सियह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गहरा बादल, काली घटा, काला बादल
- वह खोट जो चांदी को गलाते समय काले धब्बे या जाले की शक्ल में ऊपर आ जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ سِیَہ)
اَبْرِ سِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔