تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرُو پر مَیل آنا" کے متعقلہ نتائج

اَبْرُو پر مَیل آنا

چہرے سے ناگواری کا اظہار ہونا، ناگوار گزرنا

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

اَبْرُو پَر شِکَن آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

دِل پَر مَیل آنا

افسردہ ہونا ، ناگواری کا احساس ہونا ؛ دوستی میں رخنہ پڑنا ؛ ملال ہونا ؛ تعلقات میں فرق آنا.

آنکھ پَر مَیل آنا

تیوری پر بل پڑنا ، ماتھے پر شکن پڑنا (اکثر مجفی حالت میں مستعمل) .

چِتْوَن پَر مَیل آنا

چہرے یا پیشانی سے غم و غصہ طاہر ہونا ، ناگواری ظاہر کرنا ، دل برداشتہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرُو پر مَیل آنا کے معانیدیکھیے

اَبْرُو پر مَیل آنا

abruu par mail aanaaअबरू पर मैल आना

اصل: ہندی

محاورہ

اَبْرُو پر مَیل آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چہرے سے ناگواری کا اظہار ہونا، ناگوار گزرنا

अबरू पर मैल आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चेहरे से घृणा और नापसंदगी प्रकट होना, नागवार और घृणित गुज़रना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرُو پر مَیل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرُو پر مَیل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words