تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبُو لَہَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُو لَہَب کے معانیدیکھیے
اَبُو لَہَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عبد العُزّیٰ نام، آنحضرت صلعم کا چچا مگر سخت مخالف، اس کی مذمت اورعتاب الٰہی کے بارے میں ایک سورہ نازل ہوئی، جو سورۂ لَہَب کے نام سے تیسویں پارے میں شامل ہے (مجازاً) دشمن اسلام
English meaning of abuu-lahab
Noun, Masculine
- Abu Lahb-allusion, enemy of Islam
अबू-लहब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- 'अब्द-अल-'उज़्ज़ा नाम, पैग़ंबर मोहम्मद का चाचा मगर धुर विरोधी, उसकी निंदा और ईश्वर के प्रकोप के बारे में एक सूरह अवतरित हुई जो सूरह-ए-लहब के नाम से तीसवें पारे में शामिल है
- (लाक्षणिक) इस्लाम धर्म का शत्रु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبُو لَہَب)
اَبُو لَہَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔