تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"acetone" کے متعقلہ نتائج

acetone

ایک بے رنگ ہوا میں تحلیل ہوجانے والا مائع کیتون جو روغن، وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔ دوسرا نام PROPANONE کیمیائی فارمولا , CH3COCH3.

octane

ایک بے رنگ،آتشگیر الکین سلسلے کا ہائڈرو کاربن کیمیائی فارمولا: C8H18.

actinia

گل شقائق،لالہ دریائی۔.

octane number

مشینی ایندھن کا شور زائل کرنے ، کھٹکا یا کھٹا کا روکنے والی خصوصیت کو ظاہر کرنے والا علامتی عدد؛ آکٹینی عدد۔.

acetone کے لیے اردو الفاظ

acetone

ˈæs.ə.təʊn

acetone کے اردو معانی

اسم

  • ایک کافور طبع، پراں کیمیائی مرکب جسے وارنش، پینٹ، چربی، ربڑ اور پلاسٹک نیز نامیاتی مرکبات میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

acetone के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक काफ़ूर तब', पर्रां कीमियाई मुरक्कब जिसे वार्निश, पेंट, चर्बी, रबड़ और प्लास्टिक नीज़ नामियाती मुरक्कबात में मुहल्लिल के तौर पर इस्ते'माल किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (acetone)

نام

ای-میل

تبصرہ

acetone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone