تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھے" کے متعقلہ نتائج

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

اَچّھے ہَیں

اَچّھے دِن

اَچّھے خاصے

'اچھا خاصا' جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اَچّھے سے اَچّھا

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

نَصِیب اَچّھے ہونا

خوش قسمت ہونا ، مقدر کا یاوری کرنا ؛ اچھے دن آنا۔

سِتارے اَچّھے ہونا

طالع نیک ہونا

آثار اَچّھے ہونا

حالات کا موافق یا سازگار ہونا، (کسی بات کی) خوشگوار علامات نظر آنا (اکثر نفی کے طور پر مستعمل)

دِن اَچّھے ہونا

خوش اقبالی کا زمانہ آنا، اچھا زمانہ آنا، حالات ٹھیک ہونا

تَعَلُّقات اَچّھے ہونا

یارانہ ہونا، آپس میں الفت و پیار ہونا

نَو سے گِیارَہ اَچّھے ہَیں

تھوڑے سے زیادہ بہتر ہوتے ہیں ۔

دِن اَچّھے آنا

اَچّھوں کے اَچّھے ہی ہوتے ہَیں

اچھے آدمی کی اولاد اور ذریت بھی اچھی ہی ہوتی ہے، اچھے خاندان میں اچھے ہی پیدا ہوتے ہیں

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

آنکھوں میں شَرْم نَہ ہو تو ڈھیلے اَچّھے

ڈھیٹ ہونے سے بہتر ہے کہ اندھا ہو(بے حیائی پر ملامت کرنے کی جگہ مستعمل)

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

یِہ تو اَچّھے تھے اُوپر والوں نے بِگاڑ دِیا

یہ تو اچھے آدمی تھے دوسرے لوگوں نے اسے خراب کر دیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھے کے معانیدیکھیے

اَچّھے

achchheअच्छे

اصل: ہندی

وزن : 22

اَچّھے کے اردو معانی

صفت

  • رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔
  • پیارے محبوب (کبھی ، میرے ، یا ، ہمارے ، کے ساتھ تخاطب کے موقع پر) ۔

شعر

English meaning of achchhe

Adjective

  • good
  • good ones

Adverb

  • Well or properly

अच्छे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्यारे महबूब (कभी, मेरे, या, हमारे, के साथ तख़ातिब के मौक़ा पर)
  • 'अच्छा' जिस की ये जमा, नीज़ मुग़ीरह हालत है, उमूमन तरकबयात में मुस्तामल

क्रिया-विशेषण

  • अच्छी या ठीक तरह से।
  • एक अव्यय जिसका प्रयोग आश्चर्य, उपेक्षा आदि सूचित करने के लिए होता है।
  • किसी के संबंध के विचार से श्रेष्ठ व्यक्ति या गुरु-जन।
  • उपर्युक्त या ठीक अवसर अथवा समय पर।

اَچّھے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words