تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچّھی طَرَح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھی طَرَح کے معانیدیکھیے
اَچّھی طَرَح کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل متعلق
- خوب، خاطرخواہ، جیسا چاہئے، پورے طور پر
- بعافیت، بخیر، آرام چین یا عزت آبرو کے ساتھ
- مزاج پرسی کےلیے، مترادف : خیریت سے ہو
شعر
حال دل کیوں کر کریں اپنا بیاں اچھی طرح
روبرو ان کے نہیں چلتی زباں اچھی طرح
English meaning of achchhii tarah
Arabic, Hindi - Adverb
- in a satisfactory way, well, thoroughly
अच्छी तरह के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- अच्छा, पर्याप्त, जैसा चाहिए, संपूर्ण रूप से
- सुख एवं शांति के साथ, आराम चैन या सुकून के साथ
- प्रवृत्ति पूछने के लिए, पर्यायवाची : ख़ैरीयत से हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچّھی طَرَح)
اَچّھی طَرَح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔