تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچُھوتی" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی صَحْنَک

بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھوتی کے معانیدیکھیے

اَچُھوتی

achhuutiiअछूती

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: اَچُھوتا

اَچُھوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۰۱ امام مہدی آخرالزماں یا ائمہؑ اثنا عشر میں سے کسی ایک کی ( نامزد اور مفرو ضہ ) حرم جس کے نامزد ہونے کی صورت یہ تھی کہ نصیرالدین حیدر بادشاہ لکھنؤ کے عہد میں چند بن بیاہی عورتیں کسی امام کی سرم کے نام سے ملازم ہوتی تھیں وہ ' اچھوتیاں ' کہلاتی تھیں ، بادشاہ ہر روز صبح انھیں سلام کرتے تھے ( بیشتر طور جمع میں مستعمل ) ۔
  • رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔
  • ۰۲ عیسائی نن ، راہہ جو ترک دنیا کر کے گوشہ گیر ہو جائے ۔

شعر

English meaning of achhuutii

Noun, Feminine, Singular

  • nun, quaint, untouched, unused, new, fresh, pure

अछूती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • बिना छुई हुई, जो छुई न गई हो, अस्पृष्ट, जो काम में न लाई गई हो, जो बरती न गई हो, नई, कोरी, ताजी, पवित्र, ईसाई धर्म की वो स्त्री जिसने सांसारिक मोह-माया का त्याग दिया हो

اَچُھوتی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچُھوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچُھوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words