تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچْپَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچْپَلی کے معانیدیکھیے
اَچْپَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شوخ ، چنچل معشوقہ
- شوخی، چلبلا پن، ناز و انداز معشوقانہ
صفت
- شوخی رکھنے والی، چنچل، طرار
شعر
تحیر کے پھندے میں صید ہو کر چوکڑی بھولے
اگر آہو کوں دکھلاؤں سجن کی اچپلی انکھیاں
English meaning of achpalii
Noun, Feminine
- playful, vivacious, coquettish
अचपली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नटखट, चंचल, प्रेमिका
- नटखट-पन, चुलबुलापन, प्रेमिका के नाज़ एवं नखरे
विशेषण
- नटखट-पन रखने वाली, चंचल, तेज़-तर्रार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچْپَلی)
اَچْپَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔