تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچْرَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچْرَج کے معانیدیکھیے
اَچْرَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تعجب، حیرت، اچنبھا، معجزہ
صفت
- حیرت خیز، تعجب انگیز، عجیب وغریب
شعر
تھا عجب کچھ سحر ساماں یہ بھی اچرج ہم نے دیکھا
چھانتا تھا خاک صحرا اور موتی رولتا تھا
ساتھ اچرج ہے زلف و شانے کا
مور ہوتا ہے مار کا دشمن
سارے بوجھوں کو بڑا اچرج ہے کیسے ہم انہیں
پھول جیسی زندگی کی پیٹھ پر ڈھوتے رہے
English meaning of achraj
Adjective
- strange, uncommon, surprising, out of the way
अचरज के हिंदी अर्थ
اَچْرَج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچْرَج)
اَچْرَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔