تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایکَڑ" کے متعقلہ نتائج

ایکَڑ

چار ہزار آٹھ سو چالیس مریع گز اراضی، دو جریب یا چھ بیگھے خام زمین

ہیکَڑ ہونا

ضدی اور سرکش ہونا ، زور آور ہونا ۔

ہیکَڑ خان

(طنزاً) شیخی بگھارنے والا ، شیخی باز ، اکڑ دکھانے والا ، اکڑو ۔

ہیکَڑ خانی

(طنزاً) اکڑ ، ضد ، اڑنے کی حالت ، شیخی ۔

ہیکَڑ مَستان

ہیکَڑ باز

خود سر ، سرکش ؛ شیخی بگھارنے والا ۔

ہیکَڑی ہونا

زبردستی ہونا ، ہٹ دھرمی ہونا ، اکڑ ہونا ۔

ہیکَڑی بُھلانا

ضد بھلانا ؛ سختی سے نمٹنا ، سرکشی نکالنا ، دھونس اور دھمکی ختم کر دینا ۔

ہیکَڑی جَھلَکنا

خود سری نظر آنا ، شیخی یا اکڑ ظاہر ہونا ۔

ہیکَڑی دِکھانا

اکڑ دکھانا ، دھمکی اور دھونس دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایکَڑ کے معانیدیکھیے

ایکَڑ

acreएकड़

اصل: انگریزی

ایکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چار ہزار آٹھ سو چالیس مریع گز اراضی، دو جریب یا چھ بیگھے خام زمین

شعر

English meaning of acre

Noun, Masculine

  • acre, the land measure

एकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमीन की एक पाश्चात्य नाप जो ४८४० वर्ग गज यालय (हमारे यहाँ के हिसाब से १३ बीघे के बराबर) की होती है
  • भूमि या खेत की 4840 वर्ग गज की एक माप; 4046.8564 वर्ग मीटर; 1-3/5 बीघा के बराबर की माप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words